Description
14v 32A Battery Charger For All Batterys
اسلام علیکم محترم کسٹمرز۔
اس چارجر کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ آٹومیٹک چارجر ہے۔اور آپکی بیٹری کو اچھی طرح سے چارج کرنے کی صلا حیت رکھتا ہے۔اور بیٹری فل ہونے کی صورت میں خد ہی کٹ آف کروا دیتا ہے۔
یہ چارجر کم وولٹ پر بھی کام کر سکتاہے۔ مثلا100وولٹ پر بھی کام کرے گا۔
اس چارجر کو استمال کرتے ہوے آپ اپنی 150 ایمپئر تک کی کوئی بھی بیٹری آسانی سے چارج کر سکتے ہیں۔البتہ 200ایمپئر کو بھی چارج کر سکتا ہے۔مگر زیادہ بہتر ہے کہ بیٹری کا سائیز کم رکھا جاے۔
اس چارجر کے ساتھ 6 ایم ایم کی تار کے اور ایلی گیٹر کلک لگے ہوے ہیں۔
احتیاطی تدابیر۔
چارجر کو استمال کرتے ہوے تاروں کو دیکھ کر لگائیں۔
غلط کنیکشن لگانے سے آپکا چارجر خراب ہو جاے گا۔اور مرمت نہیں ہو گا۔
کوشش کریں بیٹری زیادہ سے زیادہ 150 ایمپئر کی ہو۔کیوں کہ زیادہ بڑی بیٹری پر اس کی کار کردگی متاثر ہوتی ہے۔
اس چارجر کی کوئی کسی قسم کی ورنٹی نہیں ہے۔خریدنے سے پہلے ڈسکس کر لیں۔
مزید تفصیلی وڈیو یا کسی بھی قسم کے سوال کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر کال یا واٹس ایپ کریں۔
0331-5865152
شکریہ
Package includes
1 Pcs 47A POWER SUPPLY ONLY,
Reviews
There are no reviews yet.