DIGITAL AC VOLTMETER FOR STABLIZER
Go kalles this summer with this vintage navy and white striped v-neck t-shirt from the Nike. Perfect for pairing with denim and white kicks for a stylish kalles vibe.
Description
اس میٹر کو استمال کرتے ہوے آپ اپنے سٹیبلائزر کے ان پُٹ وولٹیج اور آؤٹ پُٹ وولٹیج چیک کر سکتے ہیں۔
اس میٹر کی دوسری سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ 40 وولٹ سے لے کر 250 وولٹ تک کو کیلکولیٹ کر سکتا ہے۔
اور سب سے بڑی بات یہ کہ اس میٹر کی 1 سال کی وارنٹی ہے۔مطلب یہ کہ یہ کوئی لوکل میٹر نہیں ہے۔
اسے ایک عام بندہ بھی اپنے گھر میں لگا کر وولٹیج کی مئیرمنٹ کر سکتا ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=UvgZEF2KDXI
DIGITAL AC VOLTMETER FOR STABLIZER