HP ATSN-7001044-Y000 14v 82A Server Battery Charger For All Batterys

 3,999 5,500 (-27%)

1 in stock

 3,999 5,500 (-27%)

Description

HP ATSN-7001044-Y000 14v 82A Server Battery Charger For All Batterys

Detail overview

  • Part Number : ATSN-7001044-Y000
  • Manufacturer : HP
  • Wattage : 1000 Watt
  • PRoduct Video:

اسلام علیکم محترم کسٹمرز۔

اس چارجر کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ آٹومیٹک چارجر ہے۔اور آپکی بیٹری کو اچھی طرح سے چارج کرنے کی صلا حیت رکھتا ہے۔اور بیٹری فل ہونے کی صورت میں خد ہی کٹ آف کروا دیتا ہے۔

یہ چارجر کم وولٹ پر بھی کام کر سکتاہے۔ مثلا150 وولٹ پر بھی کام کرے گا۔

اس چارجر کو استمال کرتے ہوے آپ اپنی 200 ایمپئر تک کی کوئی بھی بیٹری آسانی سے چارج کر سکتے ہیں۔البتہ  220ایمپئر کو بھی چارج کر سکتا ہے۔مگر زیادہ بہتر ہے کہ بیٹری کا سائیز کم رکھا جاے۔

اس چارجر کے ساتھ 6 ایم ایم کی تار کے اور ایلی گیٹر کلک لگے ہوے ہیں۔

احتیاطی تدابیر۔

چارجر کو استمال کرتے ہوے تاروں کو دیکھ کر لگائیں۔

غلط کنیکشن لگانے سے آپکا چارجر خراب ہو جاے گا۔اور مرمت نہیں ہو گا۔

کوشش کریں بیٹری زیادہ سے زیادہ 200 ایمپئر کی ہو۔کیوں کہ زیادہ بڑی بیٹری پر اس کی کار کردگی متاثر ہوتی ہے۔

اس چارجر کی کوئی کسی قسم کی ورنٹی نہیں ہے۔خریدنے سے پہلے ڈسکس کر لیں۔

مزید تفصیلی وڈیو یا کسی بھی قسم کے سوال کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر  کال یا واٹس ایپ کریں۔

0331-5865152

شکریہ

Package includes

1 Pcs 82A Power Supply , 1 Pcs Power Cord

Specification

Additional information

Weight 2 kg

Reviews (0)

Be the first to review “HP ATSN-7001044-Y000 14v 82A Server Battery Charger For All Batterys”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Reviews

There are no reviews yet.

HP ATSN-7001044-Y000 14v 82A Server Battery Charger For All Batterys

 3,999 5,500 (-27%)

Add to Cart